حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑارہی ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑارہی ہے،سرکاری وسائل کابے دریغ استعمال کیا جارہا ہے جو کہ انتخابات پر اثر انداز ہونے کے … Continue reading حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑارہی ہے، ثمر ہارون بلور